Dua sms
ہر صبح تیری دنیا میں روشنی کر دے
رب تیرے غم کو تیری خوشی کر دے
جب کبھی ڈوبنے لگے تیری سانسیں
خدا تجھ میں منتقل میری زندگی کر دے
ہر صبح تیری دنیا میں روشنی کر دے
رب تیرے غم کو تیری خوشی کر دے
جب کبھی ڈوبنے لگے تیری سانسیں
خدا تجھ میں منتقل میری زندگی کر دے